ابنا: پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل پیٹرئيس نے دعوی کیا کیا ہےکہ امریکہ نے دوہزار دس میں ایک ہزار تین سو پچپن طالبان کو گرفتار کیا ۔انہوں نے یہ بھی دعوی کیا کہ گذشتہ چھے مہینوں میں امریکی فوج نے چار ہزار ایک سوطالبان کو گرفتار کیا ہےجبکہ دوہزار کو ہلاک کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گرفتار شدہ طالبان میں سے اسی فیصد کو رہا کردیاگيا کیونکہ وہ عام شہری تھے۔ یادرہے امریکی فوج کے اعداد و شمار کو شکوک وشبہات کی نظر سے دیکھا جاتاہے کیونکہ امریکہ کے ہاتھوں گرفتار شدہ ہر پانچ طالبان میں سے چار عام شہری اور بے گناہ افراد ہوتے ہیں۔ یادرہے طالبان دہشتگردوں کو امریکہ نے ہی وجود بخشا تھا۔طالبان کو امریکہ کی فوجی اور مالی حمایت حاصل رہی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز